آسٹریلین اردو ٹی وی کو اپنی تحریریں بھیجنے سے پہلے یہ ضرور پڑھی،تھمبنیل کے ساتھ بیھجنے والے کو ترجیح دی جاے گی
آسٹریلین اردو ٹی وی بلاگز میں کیسے لکھا جائے؟
اگر آپ آسٹریلین اردو ٹی وی کے بلاگز میں اپنے مضامین، بلاگز اور کالمز بھیجنے کے خواہش مند ہیں تو آپ کو مندرجہ ذیل باتوں کا خیال رکھنا پڑے
بلاگ آپ کی ذاتی تخلیق ہونہ کہ کسی کا نقل شدہ ہو.وہی بلاگ شائع ہوسکے گا جو صرف آسٹریلین اردو ٹی وی کو ہی ارسال کیا گیا ہو، اگر آپ کی تحریر پہلے کہیں اور شائع ہو چکی ہے تو وہ آسٹریلین اردو ٹی وی پر شائع نہیں کیا جائے گی
بلاگ کے متن میں انگریزی الفاظ استعمال کرنے سے گریز کیا جائے. بلاگ کی زبان عام فہم اور سلیس ہونی چاہیے بلاگ لکھنے کے بعد اس کو ایک یا دو دفعہ خود پڑھ لیں تاکہ ممکنہ غلطیوں کو دور کیا جاسکے. اسلام، نظریہ پاکستان، افواج پاکستان، اقلیتیوں کے خلاف اور فرقہ وارانہ مواد نہیں ہونا چاہیے، اگر اس کے ساتھ عنوان سے متعلق تھمبنیل بنا کر بھیجنے والے کی پوسٹ کو ترجیح دی جاے گی
بلاگ کی طوالت 700 سے 1300 الفاظ کے درمیان ہونی چاہیے. مدیر کسی بھی بلاگ میں سے غیراخلاقی مواد کو حذف کرنے، ٹائٹل تبدیل کرنے اور متن میں تبدیلی کرنے کا اختیار رکھتا ہے اور اسے مختلف ویب ساہٹس یا پیجز پر لگانے کا مکمل حق رکھتا ہے.
آپ اپنے بلاگز، مضامین اور کالمزآسٹریلین اردو ٹی وی، کو سینڈ کریں، آسٹریلین اردو ٹی وی بلاگز ان کو اپنی ویب سائٹ پر نمایاں جگہ دے گا اور آپ کے بلاگز کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر بھی کرے گا
نوٹ، سب سے اہم، بلاگ بھیجنے کے بعد شائع ہونے کے لئے باری کا انتظار کریں، سب شائع ہوں گے، بلاگ واٹس ایپ گروپ پر بھیجیں
بلاگ کا ٹائٹل بھی لکھیں، اپنا نام اور ٹویٹر آئی ڈی آخر میں لکھیں ،
کاپی پیسٹ تحریریں کسی صورت شائع نہیں کی جائیں گی،تحریر بھیجنے کے بعد اپنی باری کا انتظار کریں،
اہم نوٹ، اگر کسی کی مسلسل تین تحریروں میں سے کاپی پیسٹ نکلا تو اسکو بلیک لسٹ کر دیا جائے گا
راہٹر کی پروفائل …کم از کم 15-20 آسٹریلین اردو ٹی وی پر شائع ہونے کے بعد بنائی جائے گی، اورراہٹر کی پروفائل بننے کے بعد اگر کسی نے مستقل ایک ہفتے تک کوئی تحریر نہ بھیجی تو اسکی پروفائل ختم کر دی جائے گی
شکریہ
آسٹریلین اردو ٹی وی

Spread the love

اپنا تبصرہ بھیجیں